
Life changing words
اسلام علیکم دوستو! "Life Changing Words" گروپ بنانے کا مقصد ہے کہ اس گروپ میں سبق آموز تحریریں، ویڈیوز ،شیئر کی جائیں گی ۔ تاکہ عصرِ حاضر کی اصلیت اور اسکے اثرات و عواقب سے آگہی پاکر اپنے ایمان و عمل کی حفاظت کا سامان کرسکیں۔ , نوٹ: اس گروپ میں کسی کو کسی قسم کی بے ہودہ ، تخریب کاری کے الفاظ ۔ گالم گلوج ۔ نفرت آمیز الفاظ ۔اور دل آزاری اور ترقہ وارانہ وغیرہ جیسی پوسٹ کرنے کی اجازت بلکل بھی نہیں ہے ۔۔ اس کے علاوہ میری پوسٹس یاد دہانی ہیں لیکن میں کسی بھی شکل میں متقی ہونے کا دعویٰ نہیں کرتا۔ میں دوسروں سے زیادہ گنہگار ہوں 😢، اور مجھے میں دور کرنے کے لیے بہت سی خامیاں ہیں، لیکن ان میں سے کوئی بھی مجھے دوسروں کو اللہ کا پیغام یاد دلانے اور اسلام کی تعلیمات کو پھیلانے سے نہیں روک سکتا۔ میری پوسٹس سب سے پہلے اپنے لیے اور پھر دوسروں کے لیے یاددہانی ہوتی ہیں ، والسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
we recommend that you do not share any private data like personal information within the group of “(Life changing words)” group. This “(Life changing words)” group is managed by individual we do not know and neither do you. Enjoy “(Life changing words)” Group and share only legal material.
Social Group Link is not responsible for the conversations, contacts and veracity of the “(Life changing words)” group announced on our website, since the conversations take place outside the website.
And social Group link has no relationship with the “(Life changing words)” group admin, whatsapp company Inc, Telegram company Inc, Discord company Inc, Signal company Inc, Snapchat company Inc and facebook company Inc.